آسٹریلینزہرسال بیس بلین ڈالر کی خوراک ضائیع کرتے ہیں ۔ کیا آپ بھی ان میں شامل ہیں؟
صرف نیو ساوتھ ویلز میں ہر سال 10 بلین ڈالرمالیت کا کھانا پھینکا جاتا ہے۔ یعنی ضائیع کئیے جانے والی خوراک کی ڈالرمیں قیمت ہر گھر کو تہتر ڈالر فی ہفتہ پڑتی ہے اس ضیاع سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

Source: ECC NSW
شئیر
تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
تخلیق کار Rehan Alavi