کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: کیسز کی تعداد میں ایک اور بڑا اضافہ، این ایس ڈبلیو کی پریمیئر نے ویکسین لگانے کی درخواست کی ہے

یہ 18 اگست 2021 کے لئے آسٹریلیا میں کروناوائرس کی تازہ ترین صورتحال ہے۔

NSW Premier Gladys Berejiklian wears a face mask during a press conference to provide a COVID-19 update, in Sydney, Wednesday, August 18, 2021.

NSW PremierBerejiklian during a press conference August 18. NSW recorded 633 new locally acquired cases of COVID-19 (AAP Image/Bianca De Marchi) Source: AAP Image/Bianca De March

• سب سے زیادہ تشویش کے علاقوں میں مغربی اور جنوب مغربی سڈنی شامل ہیں

• وکٹوریہ میں اکسپوئر سائٹس کی فہرست میں 500 سے زائد مقامات شامل ہیں۔

• اے سی ٹی میں مقامی طور پر 20 سے زائد نئے کیسز ریکارڈ۔ 

• کوئینز لینڈ اور این ٹی نے مقامی طور پر صفر نئے کیس ریکارڈ کیے ہیں۔ 


نیو ساوتھ ویلز

این ایس ڈبلیو میں مقامی طور پر 633 نئے کیسز اور 3 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں ، جن میں سے کم از کم 62 کیسز انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں موجود تھے۔ 

پریمیئر گلیڈس بیرجیکلن کا کہنا ہے کہ مندرجہ ذیل علاقوں نے "کیسز میں اضافہ" دیکھا ہے: میری لینڈ ، گیلفورڈ ، اوبرن ، گرینیکری اور سینٹ میریز شامل ہیں۔ 

12 مقامی حکومتی علاقوں میں 16 سے 39 سال کی عمر کے افراد کو کل 19 اگست جمعرات سے فائزر کوویڈ -19 ویکسین تک ترجیحی رسائی دی جائے گی۔ 

آج ہی اپنی ویکسینیشن اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔

وکٹوریہ:

وکٹوریہ میں مقامی طور پر 24 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جن میں سے چار کا تعلق موجودہ کلسٹر سے نہیں ہے۔ 6 کیسز انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں موجود تھے۔ 

کوویڈ 19 کے کمانڈر جیروین ویمر کا کہنا ہے کہ اس وقت ریاست میں تقریبا 15،000 اہم قریبی رابطے اور 520 سے زائد ایکسپوئر سائٹس موجود ہیں۔ 

ویکسینیشن مراکز کی فہرست یہاں تلاش کریں۔

آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے

• کمیونٹی میں ایک مقامی کیس ریکارڈ ہونے کے بعد گریٹر ڈارون اور کیتھرین کا علاقہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر سے 72 گھنٹوں کے لیے سنیپ لاک ڈاؤن میں چلا جائے گا۔ 

• اے سی ٹی میں مقامی طور پر 22 نئے کیسز  ریکارڈ کئے گئے ہیں جس کے ساتھ کینبرا میں فعال کیسز کی تعداد 67 ہوگئی ہے۔ 

• جمعہ 20 اگست کو شام 4 بجے سے جنوب مشرقی کوئنزلینڈ ، کیرنز اور یارابہ کے مقامی حکومتی علاقوں میں پابندیاں ہٹا دی جائیں گی۔ 

• گریٹرڈارون اورکیتھرین میں ارادےکےمطابق لاک ڈاؤن کل دوپہرکوختم ہوگا۔
alc covid mental health
Source: ALC

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW Travel & transport and Quarantine
VIC Travel permitOverseas travellers and Quarantine
ACT Transport and Quarantine
NT Travel and Quarantine
QLD Travel and Quarantine
SA Travel and Quarantine
TAS Travel and Quarantine
WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


 

پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 


Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory 


 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 
Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory


شئیر

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

تخلیق کار SBS/ALC Content
ذریعہ: SBS

Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: کیسز کی تعداد میں ایک اور بڑا اضافہ، این ایس ڈبلیو کی پریمیئر نے ویکسین لگانے کی درخواست کی ہے | SBS Urdu