کووڈ اپ ڈیٹ : نیو ساوتھ ویلز میں اورنج اور گلین انیز میں لاک ڈاون ختم ، وکٹوریہ میں یومیہ کیسسز کا ریکارڈ

یہ آسٹریلیا میں آپ کے لئے 23 ستمبر 2021 کی کووڈ-19 اپ ڈیٹ ہے ۔

Protesters are seen at a demonstration against mandatory Covid-19 vaccinations and a two week shutdown of the construction industry at the Shrine of Remembrance in Melbourne, Wednesday, September 22, 2021.  (AAP Image/James Ross) NO ARCHIVING

Protesters are seen at a demonstration against mandatory vaccinations and the construction industry shutdown in Melbourne, Source: AAP/James Ross

شمالی نیو ساوتھ ویلز میں گرفٹین کے رہائشیوں سے ٹیسٹ کروانے کی اپیل ۔

وکٹوریہ میں فعال کیسسز کی تعداد 6،666 ہوگئی ۔

اے سی ٹی لاک ڈاون ساتویں ہفتے میں داخل ۔

کوئینز لینڈ میں گھر میں قرنطینہ میں موجود ایک مقامی کیس ریکارڈ 


 

نیو ساوتھ ویلز

نیو ساوتھ ویلز میں 1063 کیسسز ریکارڈ کئے گئے ہیں جبکہ مزید 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

اورنج اور گلین انیز کے لوکل گورنمنٹ ایریاز آج لاک ڈاون سے باہر آ رہے ہیں جبکہ ، نارومائین کا علاقہ 25 ستمبر کو لاک ڈان سے نکل آئے گا۔

شمالی نیو ساوتھ ویلز میں گرفٹن کے نکاسی آب کے نمونوں میں وائرس کے ذرات پائے گئے ہیں ۔

آج ہی اپنی ویکسین اپانمٹ حاصل کرنے لئے کلک کریں 

وکٹوریہ

وکٹوریہ میں آج 766 نئے کیسسز سامنے آئے ہیں اور یہ وبا کے آغاز سے یومیہ تعداد کا ریکارڈ ہے جبکہ مزید 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

چائلڈ کئیر ورکرز کے ہمراہ ریاست کے ایک لاکھ سے زائد اساتذہ کے لئے لازمی ہے کہ 18 اکتوبر سے قبل ویکسین کی کم از کم ایک خوارک حاصل کر لیں  اور 29 نومبر تک ویکسین کی دونوں خوراکیں حاصل کرلیں ، بجز ان افراد کے جن کو کوئی طبی چھوٹ حاصل ہو ۔

30 ستمبر سے ،مکمل ویکسین حاصل کرنے والے وکٹورین سڈنی سے واپس لوٹ سکتے ہیں تاہم انہیں کووڈ-19 ٹیسٹ کی منفی رپورٹ درکار ہوگی جو 72 گھنٹے سے پرانی نہ ہو، جبکہ انہیں 14 روزہ قرنطینہ بھی کرنا ہوگا جو گھر میں کیا جا سکتا ہے ۔

اپنا قریبی ویکسینیشن سینٹر ڈھوںدنے کے لئے کلک کریں 

اے ٹی سی

آسٹریلین کیپٹل ٹریٹری میں آج کرونا وائرس کے 16 نئے کیسسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد فعال کیسسز کی تعداد 667 ہوگئی ہے ۔

آج سے اے ٹی سی کے وہ  رہائشی جن کی عمر 12 سے 59 سال کے درمیان ہے مقامی فارمیسی سے موڈرنا ویکسین کی خوراک حاصل کر سکتے ہیں 

اپنی کووڈ-19 ویکسین بک کروانے کے لئے کلک کریں 

آسٹریلیا  میں گذشتہ 24 گھنٹے

وفاقی وزیر سیاحت ڈٰن تہان کا کہنا ہے کہ حکومت  ، ویکسین پاسپورٹ کے ساتھ ،اپنا نظام تیار کر رہی ہے  تاکہ کم از کم کرسمس تک قرنطینہ کی لازمی شرط کے بغیر بین الاقوامی سفر کھول دیا جائے ۔

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW Travel & transport and Quarantine
VIC Travel permitOverseas travellers and Quarantine
ACT Transport and Quarantine
NT Travel and Quarantine
QLD Travel and Quarantine
SA Travel and Quarantine
TAS Travel and Quarantine
WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 


Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory 


 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 
Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory

 


شئیر

تاریخِ اشاعت بجے

تخلیق کار SBS/ALC Content
پیش کار Warda Waqar
ذریعہ: SBS

Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand