کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: نیو ساؤتھ ویلز نے 6.8 ملین ویکسین لگانے کا حدف عبور کرلیا۔

Premier Gladys Berejiklian and NSW Chief Health Officer Dr Kerry Chant during a COVID-19 update in Sydney, Monday, August 30, 2021. (AAP Image/Dean Lewins) NO ARCHIVING

Premier Gladys Berejiklian and NSW Chief Health Officer Dr Kerry Chant during a COVID-19 update in Sydney, Monday, August 30, 2021. Source: AAP Image/Dean Lewins

 نیو ساؤتھ ویلز

این ایس ڈبلیو نے مقامی طور پر  1290 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں ،  جن میں سے 883 کیسز مغربی اور جنوب مغربی سڈنی سے ہیں۔  جبکہ 4 افراد  کی اموات ہوئی ہیں ۔

پریمئیر کا کہنا ہے کہ تقریبا  دو تہائی بالغ آبادی کو ایک خوراک ویکسین مل چکی ہے جبکہ 36 فیصد کو ویکسین کی دو خوراکیں ملی ہیں۔ توقع ہے کہ 70 فیصد رہائشیوں کو اکتوبر میں مکمل ویکسین دے دی جائے گی۔

 ذیادہ متاثرہ لوکل کونسل کے علاقوں کے رہائیشی ان سبرب کے سولہ سے اننچاس سال کی عمر کے  افراد  متاثرہ کونسلز کے بچوں کی دیکھ بھال اور  معذورین مراکز کے کارکنان  ترجیحی بنیاد پر ویکسین لگوا سکیں گے۔

اپنی کووڈ ویکسینیشن کا ثبوت حاصل کرنے کا طریقہ یہاں تلاش کریں
alc covid mental health
Source: ALC

وکٹوریہ

وکٹوریہ میں مقامی طور پر 73 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں ، جن میں  سے 21 کیسز کا ربط نا معلوم ہے۔چیف ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بریٹ سوٹن نے کہا کہ ' سوائے ان علاقوں کے جن میں کیسیز کا ربط نامعلوم ہے خاص طور پر ہوبسن بے ، ونڈھم اور ہم مقامی حکومت کے علاقے شامل ہیں۔ باقی ریست میں صورتحال قابو میں ہے۔

اپنا گریبی ویکسینیشن مرکز معلوم کریں۔

اے سی ٹی

اے سی ٹی میں مقامی طور پر  12 نئے کیس درج کیے گئے ، جن میں سے کم از کم چھ انفیکشن کے ساتھ کمیونٹی میں رہے ہیں ۔

چیف منسٹر اینڈریو بار نے اعلان کیا کہ 16-29 سال کے افراد 'آنے والے دنوں' میں سرکاری کلینک میں فائزر ویکسین کے اہل ہوں گے۔

 ویکسینیشن کے لیے اپنی اہلیت چیک کریں۔

آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے کی صورتحال

کوئنز لینڈ میں ٹرک ڈرائیوروں نے گولڈ کوسٹ اور برسبین کے درمیان ایک اہم شاہراہ کو بند کر دیا ہے جس میں لاک ڈاؤن اور سرحدوں کی بندش کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

 سولہ سے  سے 39 سال کی عمر کے تمام آسٹریلوی باشندے سرکاری طور پر فائزر ویکسین کے لیے بک کروانے کے اہل ہیں۔

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW Travel & transport and Quarantine
VIC Travel permitOverseas travelers and Quarantine
ACT Transport and Quarantine
NT Travel and Quarantine
QLD Travel and Quarantine
SA Travel and Quarantine
TAS Travel and Quarantine
WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک

NSW 


Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory 


پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے

 NSW 
Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory


 


شئیر

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

تخلیق کار SBS/ALC Content
پیش کار Rehan Alavi
ذریعہ: SBS

Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand