کووڈ اپ ڈیٹ: خود سے مذاق بند کریں،نیو ساوتھ ویلز کی جانب سے ویکسینیشن کروانے پر زور ، ٹی جی اے نے گھر میں ٹیسٹنگ کی منظوری دے دی ۔

یہ آسٹریلیا میں آپ کے لئے 28 ستمبر 2021 کی کووڈ اپ ڈیٹ ہے ۔

Mtu anaye vaa barakoa, avuka mtaa wa Melbourne.

Mtu anaye vaa barakoa, avuka mtaa wa Melbourne. Source: AAP

 

ٹی جی اے نے یکم نومبر سے گھر میں ٹیسٹنگ کی تجویز پیش کی ہے۔

وکٹوریہ میں عالمی وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ یومیہ کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں ۔

این آر ایل سے قبل کوئینز لینڈ میں دو کلیسٹر سامنے آئے ہیں ۔


 

وکٹوریہ

وکٹوریہ میں آج 867 نئے مقامی کووڈ -19 کیسسز سامنے آئے ہیں جبکہ چار مزید ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بعد ریاست میں فعال کیسسز کی تعداد 9261 ہو گئی ہے ۔

بیرون ملک اور دیگر ریاستوں سے واپس آنے والے وکٹورین کو چیک کرنے کے لئے ریاست ایک ایپ کی آزمائش شروع کر رہی ہے ۔

اپنے قریبی ویکسین سینٹر سے متعلق جاننے کے لئے کلک کریں

کوئینز لینڈ

کوئینزلینڈ میں این آر ایل سے قبل کووڈ 19 کے دو کلسٹر سامنے آئے ہیں جن میں سے ایک ایسے ٹرک ڈرائیور سے متعلق ہے جو مرض کے ساتھ آٹھ دن تک کمیونٹی میں موجود تھا ۔

ریاست میں آج 4 نئے کیسسز سامنے آئے ہیں ۔ برسبین اور مورٹن بے کے لوکل گورنمنٹ ایریاز میں ماسک دوبارہ لازمی قرار دے دئے گئے ہیں ۔

اپنی ویکسین کی بکنگ کے لئے کلک کریں

نیو ساوتھ ویلز

نیو ساوتھ ویلز میں آج کووڈ-19 کے 863 نئے مقامی کیسسز سامنے آئے ہیں جبکہ سات مزیدافراد ہلاک ہو گئے ہیں  ۔سامنے آنے والے زیادہ تر کیسسز کا تعلق ساوتھ ویسٹرن سڈنی ہیلتھ ڈسٹرکٹ اور ویسٹرن سڈنی سے ہے ۔

حکام پورٹ میکوائر اورمزویل بروک کے علاقوں میں لاک ڈاون اور کیمپسے کے علاقے میں لاک ڈاون میں توسیع پر غور کر رہے ہیں ، جس کی وجہ ان علاقوں میں کووڈ -19 کیسسز میں اضافہ ہے ۔

اپنے ویکسین اپائنمنٹ کی بکنگ کے لئے کلک کریں

آسٹریلین کیپٹل ٹریٹری

اے ٹی سی کے وزیر اعلیٰ اینڈریو بارر کا کہنا ہے کہ ٹریٹری لاک ڈاون سے مرحلہ وار باہر آئے گا ۔ آج اے ٹی سی میں 13 نئے کیسسز سامنے آئے ہیں جبکہ 8 افراد اسپتال میں ہیں ۔ تین افراد کو انتہائی نگہ داشت میں وینٹیلیشن کی ضرورت ہے ۔

اپنی کووڈ-19 ویکسین بک کروانے کے لئے یہاں کلک کریں ۔

آسٹریلیا میں گذشتہ 24 گھنٹے

ٹی جی اے نے تجویز دی ہے کہ یکم نومبر سے گھر میں ٹیسٹنگ دستیاب ہوگی ۔

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW Travel & transport and Quarantine
VIC Travel permitOverseas travellers and Quarantine
ACT Transport and Quarantine
NT Travel and Quarantine
QLD Travel and Quarantine
SA Travel and Quarantine
TAS Travel and Quarantine
WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 


Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory 


 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 
Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory

 

 

 


شئیر

تاریخِ اشاعت بجے

پیش کار Warda Waqar

Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand