- وکٹوریہ میں 1488 مقامی کیسز کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم۔
- این ایس ڈبلیو میں مقامی طور پر 813 نئے کیسز ریکارڈ۔
- اے سی ٹی نے 52 نئے کیسز ریکارڈ کئے ہیں۔
- کوئنزلینڈ نے ہوم قرنطینہ میں دو کیس ریکارڈ کئے ہیں۔
وکٹوریہ :
وکٹوریہ میں 1،488 مقامی کیسز اور دو اموات کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم۔ یہ ریاست کے اب تک کے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ اس وقت ہسپتال میں کوڈ-19 کے 429 افراد موجود ہیں جن میں سے 97 انتہائی نگہداشت اور 54 وینٹی لیٹر پر ہیں۔
متعدد طبی سہولیات وکٹوریہ کی کوڈ-19 کی درجہ اول کی اکسپوئر سائٹ کی فہرست میں شامل ہیں۔ ان میں وارنمبول ، شیپارٹن ، گیسبورن ، ایسٹ بینڈیگو ، مکاٹا اور بالارات کے ریجنل علاقے شامل ہیں۔
ٹریرر ٹم پالاس نے $196.6 ملین ڈالر کے سپورٹ پیکج کا اعلان کیا ہے جو 21 ستمبر سے 4 اکتوبر تک پابندیوں کو پورا کرنے کے لئے تاجروں سمیت اہل کاروباریوں کو ایک بار ادائیگی فراہم کرے گا۔
نیو ساوتھ ویلز :
این ایس ڈبلیو نے مقامی طور پر 813 کیسز اور 10 اموات ریکارڈ کی ہیں۔ این ایس ڈبلیو کے ہسپتالوں میں 1،005 لوگ موجود ہیں، جن میں سے 202 لوگ انتہائی نگہداشت اور 99 افراد کو وینٹی لیٹر کی ضرورت ہے۔
این ایس ڈبلیو ہیلتھ کے ڈاکٹر جیریمی میک انلٹی نے رہائشیوں پر زور دیا ہے کہ وہ صحت کے احکامات پر عمل کریں اور اتوار کو برسبین میں منعقد ہونے والے رگبی لیگ گرینڈ فائنل سے قبل گھروں میں غیر قانونی طور پر جمع نہ ہوں۔
آسٹریلیا میں گذشتہ 24 گھنٹے
- اے سی ٹی نے کوڈ-19 کے 52 نئے کیسز ریکارڈ کئے ہیں جن میں سے کم از کم 29 انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں موجود تھے۔
- کوئنزلینڈ حکام کا کہنا ہے کہ دو نئے کیسز ہوم قرنطینہ میں ہیں۔کیسز دو بچوں کے ہیں ، اور دونوں برسبین کے ایوی ایشن کلسٹر سے منسلک ہیں۔
- کوئنزلینڈ کے وزیر صحت یوویٹ ڈی ایتھ نے کہا کہ کل این آر ایل گرینڈ فائنل کی میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کے ارد گرد پاپ اپ ویکسینیشن کلینک ہوں گے۔
- Source: SBSقرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:
قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد
NSW Travel & transport and Quarantine
VIC Travel permit, Overseas travellers and Quarantine
ACT Transport and Quarantine
NT Travel and Quarantine
QLD Travel and Quarantine
SA Travel and Quarantine
TAS Travel and Quarantine
WA Travel and Quarantine
اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔ بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔
پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات
آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, Victoria, Queensland, Western Australia, South Australia, Northern Territory, ACT, Tasmania.
آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language
نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:
COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.
ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:
NSW
Victoria
Queensland
South Australia
ACT
Western Australia
Tasmania
Northern Territory
پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:
NSW
Victoria
Queensland
South Australia
ACT
Western Australia
Tasmania
Northern Territory