کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: وکٹوریہ تعمیراتی سائٹس کو دوبارہ کھولے گا، اے سی ٹی نے یومیہ سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ کئے ہیں

یہ یکم اکتوبر 2021 کے لئے آسٹریلیا میں کووڈ 19 کی تازہ ترین صورتحال ہے ۔

Victoria announces vaccine mandate for authorised workers

Victoria announces vaccine mandate for authorised workers Source: AAP Image/Lukas Coch

  • وکٹوریہ نے  آتھرائزڈ ورکرز کے لیے ویکسین مینڈیٹ کا اعلان کیا ہے۔
  • این ایس ڈبلیو کے کاروباری اداروں کو مالی مدد تک مسلسل رسائی حاصل رہے گی۔
  • کوئنزلینڈ نے مقامی طور پر دو نئے کیسز ریکارڈ کئے ہیں۔ 

وکٹوریہ :

وکٹوریہ نے مقامی طور پر  1،143 نئے کیسز اور تین اموات ریکارڈ کی ہیں۔ آتھرائزڈ ورکرز کی فہرست میں شامل تمام ورکرز کو سائٹ پر کام جاری رکھنے کے لیے 15 اکتوبر تک COVID ویکسین کی پہلی خوراک درکار ہوگی۔ انہیں 26 نومبر تک مکمل ویکسین لگانے کی ضرورت ہوگی۔

منگل، 5 اکتوبر سے ، تعمیراتی سائٹس 25 فیصد تک کی صلاحیت کے ساتھ دوبارہ کھل سکیں گی، لیکن کارکنوں کو کم از کم اپنی پہلی ویکسین خوراک کی ضرورت ہوگی۔

مورابول لوکل گورنمنٹ ایریا نصف شب سے سات دن کے لاک ڈاؤن میں داخل ہوگا۔

اپنے قریب ویکسینیشن سینٹر تلاش کریں۔

نیو ساوتھ ویلز :

این ایس ڈبلیو نے مقامی طور پر 864 نئے کیسز اور 15 اموات ریکارڈ کی ہیں۔

ٹریرر ڈومینک پیروٹیٹ نے اہل کاروباری اداروں کو یقین دلایا ہے کہ مالی مدد 30 نومبر تک جاری رہے گی ، بشرطیکہ انہیں کچھ تقاضے پورے کرنے ہوں گے۔

چھوٹے کاروباری اداروں کے لیے گرانٹس جاری رہیں گی جن کا کاروبار $ 75،000 سے کم ہے اور پندرہ روز میں آدھا $750 رہ گیا ہو۔

جاب سیور پروگرام کا ایک سلم ڈاون ورژن ان کاروباری اداروں کے لیے بھی دستیاب رہے گا جنہوں نے اپنے ٹرن اوور کا 30 فیصد سے زیادہ نقصان اٹھایا ہے۔

آج ہی اپنی ویکسین اپائنٹمنٹ بک کرنے کے لیے کلک کریں۔

اے سی ٹی:

علاقے میں مقامی طور پر 53 نئے کیسز اور دو اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔

اے سی ٹی کے چیف منسٹر اینڈریو بار نے کہا ہے کہ کینبرا کے 40 فیصد اہل لوگوں کو ابھی تک مکمل طور پر ویکسین نہیں دی گئی ہے اور وہ بنیادی طور پر 40 سال سے کم عمر کے ہیں۔

اپنی COVID-19 ویکسینیشن بک کروانے کے لیے یہاں کلک کریں۔

آسٹریلیا میں گذشتہ 24 گھنٹے

ڈارون کے صنعتی علاقوں  بیریمہ ، ونیلی اور ایسٹ آرم میں سیوریج کے نمونوں میں وائرس کے زرات سامنے آئے ہیں۔
Victoria vs NSW case numbers
Source: SBS

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW Travel & transport and Quarantine
VIC Travel permitOverseas travellers and Quarantine
ACT Transport and Quarantine
NT Travel and Quarantine
QLD Travel and Quarantine
SA Travel and Quarantine
TAS Travel and Quarantine
WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 


Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory 


 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 
Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory


شئیر

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

تخلیق کار SBS/ALC Content
پیش کار Afnan Malik
ذریعہ: SBS

Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: وکٹوریہ تعمیراتی سائٹس کو دوبارہ کھولے گا، اے سی ٹی نے یومیہ سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ کئے ہیں | SBS Urdu