نیا مائیگریشن قانون: آسٹریلین حکومت پر ملٹی کلچرل کمیونیٹیز کو بے یار و مددگار چھوڑنے کا الزام

Asylum Seeker Resource Centre chief executive Kon Karapanagiotidis

Asylum Seeker Resource Centre chief executive Kon Karapanagiotidis Source: AAP / AP

لیبر حکومت کا امیگریشن یا ترک مکانی سے متعلق نیا قانونی پیکیج حزبِ اختلاف کی حمایت سے سینیٹ میں منظور ہوگیا۔ مائیگریشن ایکٹ میں ہونے والی تبدیلیوں سے امیگریشن وزیر کو یہ اختیار مل جائے گا کہ وہ ان ممالک کے شہریوں کو ویزے جاری نہ کریں جو آسٹریلیا سے ملک بدرکئے جانے والے اپنے شہریوں کو واپس نہ لیں ۔ اس کے علاوہ کسی کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے تیسرے ممالک کو ادائیگی اور حراستی مراکز میں موبائیل فون جیسی اشیاء پر پابندی جیسے نئے ضوابط بھی اس نئے قانوں کا حصہ ہیں۔ پناہ گزینوں کے حامی گروپس نے نئے مائیگریشن قانون پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔



________________________________________________________________

کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو 
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
اردو پرگرام سننے کے اور طریقے
“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے 
ایپیل (آئی فون) 
یا اینڈرائیڈ 
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:
 Spotify Podcast
Apple Podcasts

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand