فیڈریشن آف ایتھنک کمیونٹیز کونسلزیا فیکا اورآسٹریلین ملٹی کلچرل ہیلتھ نیو ساؤتھ ویلز ہیلتھ کے اشتراک سے دو روزہ ہیلتھ اینڈ ویلبیئنگ کانفرنس 2023 کا انعقاد ہوا۔کثیر الثقافتی صحت کانفرنس کا مقصد تارکین وطن کے صحت کے مسائیل سے نمٹنے میں حائیل رکاوٹوں اور تجربات کو شئیر کرنا اور ان کو دور کرنے کےلئے تجاویز دینا تھا۔سڈنی میں منعقدہ اس کانفرنس کے کچھ شرکا سے ہم نے بات چیت کی ہے جو اس پوڈکاسٹ کا حصہ ہے۔
____________
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: