“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: Spotify Podcast
کرسمس کی چھٹیوں میں ضرورت مندوں کی مدد کے لئے کینبرا کے تارکینِ وطن اور آسٹریلینز شانہ بشانہ

A group of HelpingACT volunteers during the Christmas Drive campaign
کینبرا میں قائیم چیریٹی تنظیم ہیلپنگ اے سی ٹی HelpingACT کرسمس کی ان چھٹیوں میں ضرورت مندوں کے لئے عطیاتی اور خیراتی مہم چلا رہی ہے، اس تنظیم کے رضاکاروں میں دیگر کمیونیٹیز کے افراد کے ساتھ پاکستانی، ہندوستانی، افغانی اور آسٹریلین رضاکار ضرورت مندوں کی مدد کے لیے شانہ بشانہ کام کر رہے ہیں۔اہم رضاکاروں میں معاون کار رضاکار محمد علی ، منار احمد، باسل لا بروئے، اور ثنا سدیار شامل ہیں،جانئے یہ کثیر الثقافتی اشتراک آسٹریلیا میں دوسروں کی رضاکارانہ مدد کرنے میں تارکینِ وطن کے کردار کو کس طرح اجاگر کرتا ہے۔
شئیر