ملئیے پاکستانی فلم سازوں سے جن کی منفرد فلمیں آسٹریلیا میں ہونے والے فلم فیسٹیول کا حصہ ہیں۔Play12:23ایس بی ایس اردوView Podcast SeriesFollow and SubscribeApple PodcastsYouTubeSpotifyڈاؤن لوڈ (28.36MB)Download the SBS Audio appAvailable on iOS and Android ایک ملاقات پاکستان کے ابھرتے ہوئے فلمسازوں کے ساتھ جن کی فلمیں اور ڈوکیومنٹریز پوری دنیا میں مقبولیت اور ایوارڈز جیتنے کے بعد اس مہینے آسٹریلیا میں ساوتھ ایشین فلم فیسٹیول آف آسٹریلیا کا حصہ بننے جا رہی ہیں۔ساوتھ ایشین فلم فیسٹیول آف آسٹریلیا کا انعقاد 17 سے 19 مارچ کی شب سڈنی میں کیا جا رہا ہے۔ چSafar Ali Danish (Producer/ Director Flying in Darkness)Irfan Ali Noor (Producer/Director Land of my Forefathers)Ahmen Khawaj (Director My Mother's Daughter)Mariam Khan (Co-director My Mother's Daughter)شئیرLatest podcast episodesنیوز فلیش: پیر03 فروری 2025SBS Examines: کیا آسٹریلیا کی پارلیمنٹ معاشرے کی عکاسی کرتی ہے؟نیو ساؤتھ ویلز کو ماہرین نفسیات کی جانب سے بڑے پیمانے پر استعفوں کا سامنا"فٹنس اور تندرستی آسٹریلیا کا کلچر ہے‘‘: عمر سلیم