کیا مہاجرین آسٹریلیا میں ملازمین کی قلت کا حل بن سکتے ہیں؟

Jerry Cardoza at work at Australia Post (SBS).jpg

Jerry Cardoza at work at Australia Post Source: SBS

آسٹریلیا میں ہنر مند کارکنوں کی شدید قلت ہے لیکن بہت سے ایسے پناہ گزین جو ملازمت کے اہل ہیں ملازمتیں تلاش کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ایک نئے پروجیکٹ کا مقصد اس صورتحال کو تبدیل کرنا ہے، خاص طور پر محدود مقامی تجربے کی کمی کو تربیت کے ذریعے پورا کر کےایک پناہ گزیں کی اچھے ملازم بننے کی راہ ہموار کی جارہی ہے۔۔


_____________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو 
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
§ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
§ اردو پرگرام سننے کے اور طریقے
§ “SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
§ ایپیل (آئی فون) ، 
یا اینڈرائیڈ  
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
§ پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:
 Spotify Podcast
Apple Podcasts
Stitcher Podcas


شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
کیا مہاجرین آسٹریلیا میں ملازمین کی قلت کا حل بن سکتے ہیں؟ | SBS Urdu