ثقافتی تنوع کے ساتھ اتحاد کا احساس:سلام فیسٹ

salam Fest

موسیقی، خوبصورت ملبوسات اور مزیدار کھانوں سے لے کر تیر اندازی کے فن تک میلبرن میں منعقد سلام فیسٹ میں کوشش کی گئی کہ مسلمان ممالک کےمختلف ثقافتی رنگ آسٹریلین انداز میں نمایاں کئے جائیں۔


سلام فیسٹ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ 2017 میں سلام فیسٹ آسٹریلیا میں متعارف کروانے کا مقصد اسلاموفوبیا کی منفی صورتحال کا جواب اسلامی ثقافت اور پر امن اداز سے دینا تھا۔
salam fest
میلبرن کے قلب ’’وکتوریہ مارکیٹ‘‘ میں گذشتہ تین سال سے عید کی خوشیاں متحد انادز میں منانے اور مختلف اسلامی ثقافتوں کو آسٹریلین تنوع کا حصہ بنانے کے لئے ’’سلام فیسٹ‘‘ کی جانب سے عید میلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔
1000051586.jpg
میلے میں شرکت کرنے والوں کے خیال میں ایک ہی جگہ کئی ثقافتوں کی رونق نے عید کی خوشی دوبالا کر دہ ے۔
car at salam fest
فیسٹول میں اسٹال لگانے والے افراد کے مطابق اس طرح کے ایونٹس کاروبار کو فروغ دینے کے ساتھ مشتہر کرنے میں بھی معاون ہوتے ہیں۔
Food stall owner at Salam fest

کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔

§ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے

§ اردو پرگرام سننے کے اور طریقے

§  “SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے

§ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے

§ پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:

 Spotify Podcast

Apple Podcasts

Google Podcast

Stitcher Podcast

 

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
ثقافتی تنوع کے ساتھ اتحاد کا احساس:سلام فیسٹ | SBS Urdu