سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مُضِر مواد کا قانونی ذمےدار بنانے کا مجوزہ بِل کیا ہے؟

A person holding a phone on their hands.

Meta is testing facial recognition techniques to target those "celeb-bait" scams. Source: AAP / Dean Lewins

حکومت سوشل میڈیا کے بڑے بڑے پلیٹ فارمزکو آن لائن مواد سے ہونے والے مضر اثرات اور نقصانات کی ذمےدار اٹھانے کا پابند بنائے گی۔حکومت سوشل میڈیا جاائنٹز پر ڈیجیٹل ڈیوٹی آف کیئر نافذ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔لیبر کو امید ہے کہ ڈیوٹی آف کیئر یا صارفین کی بہبود کی ذمےداری کے ماڈل کے ذریعے سوشل میڈیا کے استعمال کے صارف کی عمر حد مقرر کرنے سمیت کئی اخلاقی اصول نافذ کرے گی۔ جس سے نقصان دہ آن لائن مواد کے پھیلاؤ کو محدود کیا جا سکے گا۔۔کچھ ماہرین اسے ایک اچھی پیش رفت قرار دیتے ہیں۔ لیکن ان کا خیال ہے کہ عمر کی حد نافذ کرنا آسان نہیں ہوگا


___________________کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے۔
اردو پرگرام سننے کے اور طریقے
 “SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
ایپیل (آئی فون) 
یا اینڈرائیڈ 
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:
 Spotify Podcast
Apple Podcasts
Stitcher Podcast

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand