نیوز فلیش:02 اکتوبر 2023: آسٹریلیا میں گھروں کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر

Source: AAP
آسٹریلیا میں چائلڈ کئیر فیسسز دنیا میں سب سے زیادہ ہیں ، آسٹریلیا میں گھروں کی قیمتیں بلندی کی نئی سظح پر پہنچ گئیں ، حکمران جماعت لیبر کے رہنما پر امید ہیں کہ ریفرنڈم میں آسٹریلینز اثبات میں ووٹ ڈالیں گے ۔مزید تفصیل کے لئے سنئیے اردو خبریں
شئیر