ہفتہ رفتہ :13 اکتوبر 2023: افغانستان میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کر گئی

Source: Facebook
آسٹریلیا میں یہودی اور فلسطینی کمیونٹیز تنازعات میں پھنسے اپنے پیاروں کے لیے بدترین خوف کا شکار ہیں , آسٹریلوی صحافی چینگ لی کو چین کی جیل سے رہا کر دیا گیا ,وکٹورین پریمیئر جیسنٹا ایلن پر 2026 کے کامن ویلتھ گیمز پر لاگت سے متعلق خدشات کو چھپانے کا الزام ہے مزید تفصیل کے لئے دئیے گئے لنک پر کلک کریں
شئیر