آسٹریلیا میں عارضی ویزا رکھنے والے ملازمتوں پر انہی شرائیط پر اور اتنی ہی تنخواہوں کے حقدار ہیں جو دوسرے آسٹریلینز کو ملتی ہیں۔ آسٹریلیا میں کم از کم اجرت اور قومی سطح پر روزگار کا معیار تمام کام کرنے والوں کو کے لیے مساوی کم از کم حقوق متیعین کرتے ہیں۔ قانونی فریم ورک کے باوجود، کام پر استحصال کا شکار ہونے والوں میں عارضی ویزہ رکھنے والوں کی تعداد بہت ذیادہ ہے۔